Search Speeches:

   
 
 
   
 
 
: عنوان
سال نو کے موقع پر خوشی کا اظہار کرنا کیسا ہے؟
 
: وضاحت
ارشاد الہی ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ لِغَدٍ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ - ترجمہ:اے ایمان والو!تم اللہ سے ڈرتے رہو اور ہر شخص جان لے کہ اس نے آنے والے دن کے لئے آگے کیا بھیجاہے،اور تم اللہ سے ڈرتے رہو،بیشک اللہ تعالی تمہارے کاموں سے باخبر ہے-(سورۃ الحشر:18)
 
عقیدۂ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
-------------------------------

ذکر میلاد اور صحابہ کا اہتمام
-------------------------------
اللہ تعالی کا ارشاد ہے : قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا- ترجمہ:آپ فرمادیئجے کہ اللہ کی رحمت اور اس کے فضل پر ہی خوشی منائیں-(سورۂ یونس-58)
اخلاقی اقدار قرآن وحدیث کی روشنی میں
-------------------------------
آپ کی حیات طیبہ حقانیت کی واضح دلیل ہے اور آپ کی سیرت طیبہ کا ہر گوشہ تابناک اور ہر زاویہ روشن ومنور ہے،جوساری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے،سیرت طیبہ سے روگردانی اختیار کرنا گویا اپنے آپ کو تاریکیوں میں ڈالنا ہے-
ماہ صفر'اسلامی نقطۂ نظر
-------------------------------
سنن ابوداؤد شریف میں حدیث شریف ہے : حضوراکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کسی چیز سے بدشگونی لینا شیطانی کام ہے


  مزید خطابات کے لیے یہاں کلک کریں

 
 
 
 
Copyright 2008 - Ziaislamic.com All Rights reserved