***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > عبادات > زکوٰۃ کا بیان > سامان کی زکوٰۃ کے مسائل

Share |
سرخی : f 1232    کیاجواہرات اور قیمتی کپڑوں کی زکوۃ نکالنی ہے؟
مقام : مانصاب ٹینک,india,
نام : شیخ لیاقت
سوال:    

سونے اور چاندی کے علاوہ کیا ہمیں دوسرے قیمتی جواہر جیسے ہیرے موتی وغیرہ پر بھی زکوٰۃ دینی ہوگی؟ کیا ہمیں قیمتی کپڑوں پر بھی زکوٰۃ دینی ہوگی جیسے شادی وغیرہ کے ہزاروں روپیوں کے قیمتوں کپڑوں پر بھی اور یہ کپڑے بہت کم پہنے جاتے ہیں صرف خاص موقعوں پر۔


............................................................................
جواب:    

فی نفسہ جواہرات کی زکوٰۃ واجب نہیں اسی طرح کپڑوں کی یا کسی اور سامان کی زکوٰۃ نہیں ہوتی ہاں اگر جواہرات کپڑے سازوسامان وغیرہ تجارت کے لئے ہوں تو اس کی حیثیت مالِ تجارت کی ہوگی اور اس کی زکوٰۃ واجب ہوگی۔ واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ، بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ www.ziaislamic.com حیدرآباد دکن۔

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com