***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > عبادات > حج وعمره کا بیان

Share |
سرخی : f 1299    سعى كے بعد نفل ادا کرنا
مقام : hyderabad,
نام : محمد مظفر الدین
سوال:     کیا ساتویں سعی کے بعد (عمرہ مکمل ہونے کے بعد) کیا کوئی نماز پڑھی جاتی ہے؟
............................................................................
جواب:     سعی مکمل کرنے کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا مستحب ہے۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے:
واذا فرغ من السعی یدخل السمجد و یصلی رکعتین۔
واللہ اعلم بالصواب –
سید ضیاء الدین عفی عنہ،
شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹرwww.ziaislamic.com
حیدرآباد،دکن
All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com