***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > اخلاق کا بیان > آداب

Share |
سرخی : f 160    بھائی بہن کاآپس میں مزاح  کرنا؟
مقام : حیدرآباد ۔انڈیا,
نام : فہیم
سوال:    

اگر بھائی بہن کم بات کریں تو کیا اس میں کوئی حرج ہے؟ صرف کام کی بات کریں اور ہنسی مذاق نہ کریں تو کیا کوئی گناہ ہے؟


............................................................................
جواب:    

اس میں نہ کوئی گناہ ہے اور نہ کوئی حرج ہے، رشتہ داری ہونے کی حیثیت سے بھائی بہن کو آپس میں کشادہ دلی، خندہ پیشانی کے ساتھ پیش آنا چاہئے، دھوکہ اور جھوٹ کے بغیر مزاح و دل لگی کرنا جائز ہے‘ لیکن مذاح میں حداعتدال سے تجاوز نہ کریں ، حدود شریعت کو نہ پھلانگیں، احتیاط رکھیں۔ واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ حیدرآباد دکن

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com