***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > اخلاق کا بیان > آداب

Share |
سرخی : f 539    دانت سے ناخن کترناکیساہے؟
مقام : حیدرآباد,
نام : سید عظیم الدین
سوال:     کئی لوگوں کی عادت ہوتی ہے وہ اپنے دانت سے ناخن کترتے ہیں‘ اس بارے میں جواب عنایت فرمائیں۔
............................................................................
جواب:     دانت سے ناخن کترنا مکروہ ہے‘ فقہاء کرام نے فرمایا کہ اس سے برص کی بیماری پیدا ہوتی ہے۔جیساکہ فتاوی عالمگیری میں ہے: قطع الظفر بالاسنان مکروہ یورث البرص
(فتاویٰ عالمگیری‘ کتاب الکراھیۃ، الفصل الثانی ‘الباب التاسع عشرفی الختان والخصاء وقلم الاظفار، ص:358)  واللہ اعلم بالصواب –
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔www.ziaislamic.com
حیدرآباد دکن
11-04-2010
All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com