***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > اخلاق کا بیان > اوراد وادعیہ

Share |
سرخی : f 629    امتحان میں کامیابی کے لئے دعا
مقام : انڈیا,
نام : محمد مدثر احمد
سوال:    

امتحان میں کامیابی کے لئے کیا کریں؟


............................................................................
جواب:    

آپ یہ آیت کریمہ حسب سہولت پڑھتے رہیں، اِنَّا فَتَحْنَا لَکَ فَتْحًا مُّبِينًا- ترجمہ: یقینا ہم نے آپ کے لئے روشن فتح کا فیصلہ فرمایا ہے- (سورۃ الفتح: 1)

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com