***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > تلاش کریں

Share |
سرخی : f 631    غیر مسلم کا جنازہ دیکھ کر فی النار وسقر کہنا کیسا ہے؟
مقام : انڈیا,
نام : فاروق
سوال:    

السلام علیکم مولانا! عرض کرنا یہ ہے کہ کسی غیر مسلم کا جنازہ دیکھ کر "فی النار وسقر" پڑھنا کیا صحیح ہے؟ برائے مہربانی جواب دیں


............................................................................
جواب:    

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! غیر مسلم کے جنازہ کو دیکھ کر مذکورہ کلمات کہنے میں کوئی ممانعت تو نہیں تاہم اس موقع سے عبرت حاصل کرنی چاہئے کہ وہ اگر مشرف بہ اسلام رہتا تو حقدارِجنت ہوتا، لیکن کفر کے باعث مستحقِ دوزخ ہوا ہے اور اپنے لئے خاتمہ بالخیر کی دعا کریں اور فکر آخرت پیدا کریں- واللہ اعلم بالصواب سید ضیاء الدین عفی عنہ شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر www.ziaislamic.com حیدرآباد ، دکن ،انڈیا

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com