***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > اخلاق کا بیان > اوراد وادعیہ

Share |
سرخی : f 634    ماہ رجب میں پڑھنے کی دعا
مقام : انڈیا,
نام : مزمل
سوال:    

مفتی صاحب الحمد للہ ماہ رجب شروع ہوچکا ،اس مہینہ میں پڑھنے کیلے مجھے کوئی دعا بتلائیں مہربانی ہوگی ۔


............................................................................
جواب:    

جب ماہ رجب شروع ہوتا تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے : اَللّٰهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِيْ رَجَبَ وَ شَعبَانَ وَبَلِّغْنَارَمَضَانَ ترجمہ : اے اللہ ہمارے لئے رجب اور شعبان کے مہینوں میں برکت عطافرما،اور ہمیں مارمضان تک پہنچا۔ کان اذا دخل رجب قال : اَللهم بارک لنا في رجب و شعبان وبلغنارمضان ﴿کنزالعمال ،کتاب الشمائل ، الباب الثانی ،الفصل الثالث فی الدعاء ،حدیث نمبر: 18049﴾ واللہ اعلم بالصواب سید ضیاء الدین عفی عنہ شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر www.ziaislamic.com حیدرآباد ، دکن ،انڈیا

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com