ترجمہ: اور اللہ نے آپ پر کتاب وحکمت نازل فرمائی اور اس نے آپ کو وہ سب علوم عطا کردئیے جو آپ نہیں جانتے تھے،اور یہ آپ پر اللہ کا بہت بڑا فضل ہے۔
سال نو کے موقع پر خوشی کا اظہار کرنا کیسا ہے؟
عقیدۂ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
بارگاہ حضرت مجدد الف ثانی میں ، علامہ اقبال کا نذرانۂ عقیدت
حاضر ہوا میں شیخ مجدد کی لحد پر
وہ خاک کہ ہے زیرِ فلک مطلعِ انوار
گردن نہ جھکی جس کی جہانگیر کے آگے
جس کے نَفَسِ گرم سے ہے گرمئ احرار
نگاہ اقدس کی اعجازی شان
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی قوت بصارت کی شان یہ ہے کہ آپ نے رب تعالی کا دیدارفرمایا اور انوار وتجلیات کے مشاہدہ کے وقت نہ پلک جھپکی اور نہ حدادب سے آگے بڑھی ، ارشاد باری تعالی ہے:
مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغَى۔ (سورۃ النجم :17)
انوارخطابت - حصۂ دوم
مفتی سید ضیاء الدین نقشبندی - شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر