Search:

 
 
   
 
 
: عنوان
RSP: 52- 
وعظ مبارک استاذالاساتذہ حضرت صدرالشیوخ جامعہ نظامیہ رحمة اللہ علیہ
 
: وضاحت
استاذ الاساتذہ حضرت علامہ سیدشاہ طاہررضوی القادری رحمة اللہ علیہ﴿ صدرالشیوخ جامعہ نظامیہ حیدرآباد﴾ کا بزم انواراحسان کے زیراہتمام شریعت طریقت کانفرس گاندھی بھون ،نامپلی حیدرآبادمیں کیا جانے والے خصوصی خطاب ،اسٹیج پرمعززعلماء کرام ومشائخ عظام دیکھے جاسکتے ہیں ۔
 
RSP: 198- 
گانا،بجانا غیر شرعی عمل
-------------------------------
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گانا بجانا دل میں نفاق کو اُگاتا ہے جس طرح پانی کھیتی کو اگاتا ہے۔ نیز آپ نے ارشاد فرمایا: جو کوئی شخص گانے کے ذریعہ اپنی آواز کو بلند کرے اللہ تعالی اس پر دو شیطانوں کو مسلط فرمادیتا ہے، ان میں سے ایک اس کاندھے پر اور دوسرا اس کاندھے پر ہوتا ہے اور دونوں مسلسل اپنے پیروں سے اسے مارتے رہتے ہیں یہاں تک کہ یہ شخص ہی خاموش ہوجائے۔
RSP: 427- 
دین عقل کے تابع نہیں، بڑی قیمتی گفتگو
-------------------------------
دین عقل کے تابع نہیں، بڑی قیمتی گفتگو
RSP: 279- 
رمضان کے بعد ہم زندگی کیسے گزاریں؟
-------------------------------
رمضان کے مہینہ میں خصوصی طور پرہماری روحانی تربیت کی گئی تھی ،روزہ کی حالت میں یہ بات ہمیشہ ملحوظ رہی کہ اللہ تعالی ہمیں دیکھ رہاہے، یہی وجہ تھی کہ روزہ دار' بندکمرے میں بھی بھوک سے بیقرار پیاس سے بیتاب ہوکر کبھی کچھ کھاپی لینے کی جسارت نہیں کیا کیونکہ اس کو یقین ہے کہ کوئی دیکھے یانہ دیکھے میرا پالنہار تومجھے دیکھ رہاہے میرا پروردگار مجھ سے بے خبر نہیں ہے-
RSP: 392- 
زیارت روضہ اطہر تقدس وآداب
-------------------------------
زیارت روضہ اطہر تقدس وآداب


  مزید خطابات کے لیے یہاں کلک کریں

 
 
 
 
 
 
Copyright 2008 - Ziaislamic.com All Rights reserved