***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > تلاش کریں

Share |
سرخی : f 1136    رزق میں کشادگی کیلئے دعا
مقام : انڈیا,
نام : محمد اظہر
سوال:    

حضرت مفتی صاحب میں معاشی اعتبار سے بہت سنگین دور سے گذررہاہوں ، آپ سے گذارش ھیکہ ایساکوئی وظیفہ بتلائیں جس کے ذریعہ میرے رزق میں کشادگی اور برکت ہو۔ اللہ حافظ


............................................................................
جواب:    

اللہ تعالی آپ کے رزق میں کشادگی عطا فرمائیں ۔ آپ قرآن پاک کی یہ آیت کریمہ ورد کرتے رہیں ، انشاء اللہ تنگی دور ہوگی ۔ اللَّہُ لَطِیفٌ بِعِبَادِہِ یَرْزُقُ مَنْ یَشَاء ُ وَہُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیز(۱۹)(الشوری ۔۱۹) ترجمہ :اللہ اپنے بندوں پربڑالطف وکرم فرمانے والاہے ،جسے چاہے رزق عطافرماتاہے اوروہ بڑی قوت والابڑی عزت والاہے ۔ واللہ اعلم بالصواب سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ، بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ حیدرآباد دکن۔

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com