***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > تلاش کریں

Share |
سرخی : f 19    سجدہ کی حالت میں دعا کرنا
مقام : حیدرآباد,
نام : محمد ابرہیم ریحان
سوال:    

کیا سجدہ میں دعا کرسکتے ہیں؟


............................................................................
جواب:    

صرف نفل نماز دوران سجدہ کی حالت میں دعا کی جاسکتی ہے- واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ، بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ حیدرآباد دکن۔

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com