***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > تلاش کریں

Share |
سرخی : f 616    ائمہ اربعہ کس کی پیروی کرتے ہیں؟
مقام : انڈیا,
نام : سید عمر
سوال:    

چاروں ائمہ کرام رحمۃ اللہ علیہم کس کی پیروی کرتے ہیں؟


............................................................................
جواب:    

چاروں ائمہ کرام مجتہد ہونےکی وجہ سے اپنے اجتہاد کے مطابق قرآن کریم اور حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت، خلفاء راشدین و دیگر صحابہ کرام علیھم الرضوان کے طریقہ پر عمل پیرا ہیں- واللہ اعلم بالصواب ، سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامہ بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔www.ziaislamic.com حدنرآباد دکن

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com