حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 
   
 
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ وہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ و الہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ سحری کا کھانا کھاؤ اس لئے کہ سحری کے کھانے میں برکت ہے -
( صحیح بخاری وصحیح مسلم )