حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 
   
 
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت  ہے کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا:  جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کردئیے جاتے ہیں اور شیاطین زنجیروں میں جکڑ دئیے جاتے ہیں۔
(صحیح بخاری وصحیح مسلم)