حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
 
   
 
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص رمضان میں روزہ دار کو افطار کرائے تو یہ اس کے گناہوں کے لئے مغفرت ہے اور اُس کی گردن آگ سے آزاد کردی جائے گی اور اس افطار کروانے والے کو ایسا ہی ثواب ملے گا جیسا روزہ رکھنے والے کو ملے گا بغیر اس کے  کہ اُس کے اجر میں سے کچھ کم ہو۔
(بیہقی‘ شعب الایمان)