سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
 
   
 
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص رمضان کی راتوں میں بحالتِ ایمان واخلاص قیام کرے اس کے گذشتہ گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں۔
(صحیح بخاری و صحیح مسلم )