حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
 
   
 

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا :رمضان یہ وہ مہینہ ہے کہ اس کا پہلا حصہ رحمت ہے‘ اور اس کا درمیانی حصہ مغفرت ہے اور آخری حصہ  جہنم سے آزادی  والاہے‘ جو اپنے غلام پر اس مہینہ میں تخفیف کرے یعنی کام میں کمی کرے اللہ تعالیٰ اُسے بخشدے گا اور جنہم سے آزاد فرمادے گا۔
(بیہقی‘ شعب الایمان)