حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 
   
 

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ وہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جنت کے آٹھ دروازے ہیں‘ جن میں سے ایک دروازے کا نام ریان  ہے اس دروازے سے صرف روزہ دار ہی  داخل ہوں گے۔
(صحیح بخاری وصحیح  مسلم )