حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 
   

حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ وہ فرماتے ہیں کہ  حضرت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ و الہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ لوگ اس وقت تک بھلائی میں رہیں گے‘ جب تک وہ افطار میں جلدی کریں گے(یعنیآفتابکےغروبہوتےہیافطارکریںگے )
(صحیح بخاری وصحیح مسلم )