دین اسلام میں ادب وتعظیم کے متعلق تاکیدی احکام آئے ہیں،ادب ہی وہ عظیم سرمایہ ہے کہ جس قوم کے پاس یہ دولت رہی ہے وہ ہر دم ترقی وکامیابی کے منازل طئےکرتی رہی-
حضرت شیخ الاسلام عارف باللہ امام محمد انوار اللہ فاروقی بانی جامعہ نظامیہ علیہ الرحمۃ والرضوانارشاد فرماتے ہیں:
"ہمارے دین میں ادب کی نہایت ضرورت ہے،جب تک اہل اسلام میں کامل طور پر ادب رہا دن دونی رات چوگنی ترقی ہوتی رہی-
(مقاصد الاسلام،ج11،ص1) |