علاج السالکین  
حضرت ابوالحسنات سید عبداللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ : مصنف
  سرورق     << تمام کتابیں دیکھیں  
 
Share |
ڈاؤن لوڈ
Download Book in pdf
 
کتاب کاؤنٹر
This Book Viewed:
587 times
 
تلاش کریں
 

 

 
 
پہلی علامت

پہلی علامت

       انسان کا ہرعضو ایک خاص فعل کے لئے بنایا گیا ہے ،جس فعل کے لئے وہ عضو بنا ہے اگر وہ فعل اس عضو سے صادر نہ ہوسکے یا بہت ہی خلل کے ساتھ ہوسکے تو سمجھنا چاہیے کہ وہ عضو بیمار ہے۔ جیسے ہاتھ پکڑنے کے لئے ،پیر چلنے کے لئے، کان سننے کے لئے، آنکھ دیکھنے کے لئے بنائے گئے ہیں۔ اگر ہاتھ پکڑ نہ سکے، پیر چل نہ سکے، کان سن نہ سکے، آنکھ نہ دیکھ سکے تو سمجھو کہ یہ اعضا بیمار ہیں۔

       ایسا ہی دل بھی خدا کی محبت اور معرفت اور اس کے عبادت کی لذت لینے کے لئے بنایا گیا ہے،اگر دل میں یہ نہیں تو وہ دل تندرست نہیں بلکہ بیمار ہے۔

       میرے پیارے دل !جس معدہ کو روٹی سے زیادہ مٹی پیاری ہو تو اس کو بیمار کہنے تیار ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی اگر اللہ سے زیادہ اور چیزیں تجھے پیاری ہوں تو کیا ہم تجھکو بیمار نہ کہیں ؟ تجھے نفس، شیطان دھوکے میں رکھے ہوئے ہیں ،تو یہی سمجھا ہوا ہے کہ مجھے خدا سے محبت ہے اور میں تندرست ہوں۔

       ذرا محبت کی کسوٹی پر اپنی محبت کو کس کر تو دیکھو !جب تجھے خبر ہوگی کہ میں اب تک دھوکے میں تھا ،ہے کچھ اورسمجھا تھا کچھ۔

 

 

 
 
فہرست

شکایت
...............................
>>
پہلی علامت
...............................
>>
محبت کی کسوٹی
...............................
>>
بیماریٔ دل کی شدت و کمی
...............................
>>
دوسری علامت
...............................
>>
دل کی صحت کی علامتیں
...............................
>>
دل کی بیماریوں کا مادہ
...............................
>>
دل کے بیمار کا پرہیز
...............................
>>
دل کے طبیب
...............................
>>
دل کے علاج کی ترغیب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے ادویہ
...............................
>>
دل کی بیماریوں کے اسباب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے لئے اصول علاج
...............................
>>
روحانی طبیب کے لئے اصول علاج
...............................
>>
دل کے بیماروں سے خطاب
...............................
>>
روحانی نسخوں کا شہد
...............................
>>
ذکر کی ماہیت
...............................
>>
مشغول کے لئے طریقۂ ذکر
...............................
>>
دل کے بیمار کے لئے چند کام کی باتیں
...............................
>>
دل کے بیماریوں کا تفصیلی علاج
...............................
>>
مرض عصیاں کے لئے دستوں کی دوا
...............................
>>
غذا
...............................
>>
پرہیز
...............................
>>
علامات صحت
...............................
>>
حُب دنیا!
...............................
>>
امراض کے اقسام
...............................
>>
تشخیص میں غلطی
...............................
>>
اسباب مرض
...............................
>>
علاج مرض
...............................
>>
اس نسخہ کا اور ایک جز
...............................
>>
بیعت اور اس کے متعلق امور
...............................
>>
طریق ذکر
...............................
>>
تصور شیخ اور وساوس
...............................
>>
غایت بیعت و مقصود ذکر
...............................
>>
وظائف اور اشغال
...............................
>>

     

All right reserved 2011 - Ziaislamic.com