علاج السالکین  
حضرت ابوالحسنات سید عبداللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ : مصنف
  سرورق     << تمام کتابیں دیکھیں  
 
Share |
ڈاؤن لوڈ
Download Book in pdf
 
کتاب کاؤنٹر
This Book Viewed:
587 times
 
تلاش کریں
 

 

 
 
دوسری علامت

دوسری علامت

       دل بدن کا بادشاہ ہے اور بدن اس کی رعیت اور سلطنت ہے۔ جب رعیت اعضاء ہیں جیسے آنکھ، کان، زبان وغیرہ تو بادشاہ کے بھی اعضاء  ہونا ضروری ہے۔ بصیرت دل کی آنکھ ہے ،تذکرہ دل کی زبان ہے۔ مراقبہ دل کا سننا یعنی اس کے کان ہیں ،جب خدائے تعالیٰ کسی بندہ کے ساتھ اس کی نیکیوں کی وجہ سے بھلائی کا ارادہ کرتاہے تو اس کے دل کی آنکھوں کو کھول دیتا ہے کہ ہر چیز کو عبرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ رات دن ذکر کے ساتھ فکر میں بھی لگا رہتاہے اور دل کی زبان کو بھی کھولتا ہے کہ ہمیشہ محبوب کی یاد اس دل میں بسی رہتی ہے ،یادداشت کا ملکہ پیدا ہوجاتا ہے اور اس دل کے کانوں کو سناتا ہے،ہمیشہ مراقبہ میں لگا رہتا ہے،یہ دل کے صحت کی علامت ہے۔ بخلاف اس کے جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ اس کی نافرمانیوں کی وجہ سے برائی کا ارادہ کرتاہے تو اس کے دل کی آنکھوں اور کانوں پر مہر لگادیتا ہے ،نہ کبھی عبرت ہوتی ہے نہ کسی وقت فکراور مراقبہ کی نوبت آتی ہے، دل کی زبان کو بھی گویائی سے روک دیتا ہے۔ کبھی بھولے سے بھی یاد الٰہی اس دل میں نہیں آتی ،رات دن غفلت میں گذرتی ہے یہی دل کی بیماری کی علامت ہے۔

 

 

 
 
فہرست

شکایت
...............................
>>
پہلی علامت
...............................
>>
محبت کی کسوٹی
...............................
>>
بیماریٔ دل کی شدت و کمی
...............................
>>
دوسری علامت
...............................
>>
دل کی صحت کی علامتیں
...............................
>>
دل کی بیماریوں کا مادہ
...............................
>>
دل کے بیمار کا پرہیز
...............................
>>
دل کے طبیب
...............................
>>
دل کے علاج کی ترغیب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے ادویہ
...............................
>>
دل کی بیماریوں کے اسباب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے لئے اصول علاج
...............................
>>
روحانی طبیب کے لئے اصول علاج
...............................
>>
دل کے بیماروں سے خطاب
...............................
>>
روحانی نسخوں کا شہد
...............................
>>
ذکر کی ماہیت
...............................
>>
مشغول کے لئے طریقۂ ذکر
...............................
>>
دل کے بیمار کے لئے چند کام کی باتیں
...............................
>>
دل کے بیماریوں کا تفصیلی علاج
...............................
>>
مرض عصیاں کے لئے دستوں کی دوا
...............................
>>
غذا
...............................
>>
پرہیز
...............................
>>
علامات صحت
...............................
>>
حُب دنیا!
...............................
>>
امراض کے اقسام
...............................
>>
تشخیص میں غلطی
...............................
>>
اسباب مرض
...............................
>>
علاج مرض
...............................
>>
اس نسخہ کا اور ایک جز
...............................
>>
بیعت اور اس کے متعلق امور
...............................
>>
طریق ذکر
...............................
>>
تصور شیخ اور وساوس
...............................
>>
غایت بیعت و مقصود ذکر
...............................
>>
وظائف اور اشغال
...............................
>>

     

All right reserved 2011 - Ziaislamic.com