علاج السالکین  
حضرت ابوالحسنات سید عبداللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ : مصنف
  سرورق     << تمام کتابیں دیکھیں  
 
Share |
ڈاؤن لوڈ
Download Book in pdf
 
کتاب کاؤنٹر
This Book Viewed:
587 times
 
تلاش کریں
 

 

 
 
دل کے بیماریوں کا تفصیلی علاج

دل کے بیماریوں کا تفصیلی علاج

مرض عصیاں یعنی نافرمانی ٔخدائے تعالیٰ

تشخیص مرض

       یہ مرض نہایت خبیث و ناپاک ہے۔ جب یہ موذی مرض کا مادہ مستحکم اور مضبوط ہوجاتا ہے۔ تب دل کو اس سے وہی نقصان پہنچتا ہے جو جسم کو جنون کے مرض سے پہنچتا ہے یعنی جس وقت مجنون پر جنون کا غلبہ ہوتا ہے شرم و حیا کی اس کو کچھ خبر نہیں رہتی اور نہ اچھے برے میں تمیز کرتاہے۔ کپڑے پھاڑ کر برہنہ پھرتا ہے اور نجاستوں وغیرہ سے نہیں بچتا ہے یہی حال اس دل کا ہوتا ہے جو فسق و عصیاں کے مرض میں گرفتار ہے۔ تنگ و ناموس کو بالائے طاق رکھ کر نفسانی خواہش کے پیچھے دیوانہ وار پھرتا ہے ،عیبوں کو ہنر سمجھتا ہے جس کے باعث آخر کو ذلت و خواری نصیب ہوتی ہے یہ مرض دل میں گھس کر نیت اور دل کو خراب کردیتا ہے اور علاج کو بہت کم قبول کرتاہے۔ اللہ کے احکام کی اتباع سے اس کو بالکل روک دیتاہے۔ شہوت کی حرارت دل میں اسی مرض سے پیدا ہوتی ہے جس کا ہیجان دل کی آنکھوں کو اندھا اور کانوں کو بہرا کردیتا ہے۔ ایسا مریض خدائے تعالیٰ سے منہ موڑ کر خدا کے دشمن شیطان کا دوست بن جاتا ہے اس میں اور خدا میں دن بدن دوری بڑھتی جاتی ہے، گناہ کا زہریلا اثر اس مریض کے دل پر ہوتے جاتا ہے مگر افسوس اس کو اس کی کچھ خبر نہیں ہوتی ،آخر میں یہ مرض لا علاج ہوجاتا ہے۔ عقل اور سلامت فطرت اس سے بالکل برباد ہوجاتی ہے۔

 

 
 
فہرست

شکایت
...............................
>>
پہلی علامت
...............................
>>
محبت کی کسوٹی
...............................
>>
بیماریٔ دل کی شدت و کمی
...............................
>>
دوسری علامت
...............................
>>
دل کی صحت کی علامتیں
...............................
>>
دل کی بیماریوں کا مادہ
...............................
>>
دل کے بیمار کا پرہیز
...............................
>>
دل کے طبیب
...............................
>>
دل کے علاج کی ترغیب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے ادویہ
...............................
>>
دل کی بیماریوں کے اسباب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے لئے اصول علاج
...............................
>>
روحانی طبیب کے لئے اصول علاج
...............................
>>
دل کے بیماروں سے خطاب
...............................
>>
روحانی نسخوں کا شہد
...............................
>>
ذکر کی ماہیت
...............................
>>
مشغول کے لئے طریقۂ ذکر
...............................
>>
دل کے بیمار کے لئے چند کام کی باتیں
...............................
>>
دل کے بیماریوں کا تفصیلی علاج
...............................
>>
مرض عصیاں کے لئے دستوں کی دوا
...............................
>>
غذا
...............................
>>
پرہیز
...............................
>>
علامات صحت
...............................
>>
حُب دنیا!
...............................
>>
امراض کے اقسام
...............................
>>
تشخیص میں غلطی
...............................
>>
اسباب مرض
...............................
>>
علاج مرض
...............................
>>
اس نسخہ کا اور ایک جز
...............................
>>
بیعت اور اس کے متعلق امور
...............................
>>
طریق ذکر
...............................
>>
تصور شیخ اور وساوس
...............................
>>
غایت بیعت و مقصود ذکر
...............................
>>
وظائف اور اشغال
...............................
>>

     

All right reserved 2011 - Ziaislamic.com