علاج السالکین  
حضرت ابوالحسنات سید عبداللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ : مصنف
  سرورق     << تمام کتابیں دیکھیں  
 
Share |
ڈاؤن لوڈ
Download Book in pdf
 
کتاب کاؤنٹر
This Book Viewed:
584 times
 
تلاش کریں
 

 

 
 
علامات صحت

علامات صحت
 مرض عصیاں سے صحت ہونے کی علامت یہ ہے کہ اس مرض سے غفلت دور ہوجاتی ہے،دل چونک جاتا ہے۔ دنیا کی اصلی صورت سامنے آجاتی ہے، اس کی پائیداری اور بے ثباتی اور اس کی بے وفائی پیش نظر ہوجاتی ہے۔ اس کی وجہ سے وہ دنیا سے نفرت کرنے اور آخرت کی تیاری میں لگ جاتا ہے۔ بجائے گناہوں کے نیک اعمال ہی کیا کرتا ہے اور جواعمال کرنے کے تھے نہ کیا اور وہ ادا کے قابل ہیں جیسے نماز و روزہ و زکوٰۃ وغیرہ تو ان کو ادا کرکے اپنے ذمہ کو سبکدوش کرتا ہے۔ اگر حقوق العباد رہ گئے ہیں تو وہ حقوق مستحقوں کو پہنچاتا ہے یا ان سے معاف کروا تا ہے، توبہ کئے ہوئے گناہوں میں پھر مبتلا ہونے کے خوف سے ایسا ڈرتا ہے جیسے کوئی جسمانی بیمار بدپرہیزی سے سخت نقصان اٹھاکر بدپرہیزی سے
ڈرتے رہتاہے۔        

آخر دم تک اسی توبہ پر قائم رہنے کا رہ رہ کر اس کو خیال آتاہے، اس کے لئے جہاں تک اس سے ہوسکتا ہے کوشش کئے جاتا ہے۔ باوجود اس کے احتیاط کے اگر کبھی اس سے کوئی لغزش ہوگئی تو اس کے ندامت اور افسوس کی کوئی حد نہیں رہتی،آئندہ کے لئے ترک معاصی پر پھرجذم کرتا ہے، توبہ کے پھٹے ہوئے کپڑے کو گناہوں کی جگہ نیکی کرکرکے پیوند لگاتاہے، نفس پر بدگمان ہے، کبھی اس پر اعتماد نہیں کرتا اس کی ہر بات کو شبہ کی نظر سے دیکھتا رہتا ہے۔ 

 

 

 
 
فہرست

شکایت
...............................
>>
پہلی علامت
...............................
>>
محبت کی کسوٹی
...............................
>>
بیماریٔ دل کی شدت و کمی
...............................
>>
دوسری علامت
...............................
>>
دل کی صحت کی علامتیں
...............................
>>
دل کی بیماریوں کا مادہ
...............................
>>
دل کے بیمار کا پرہیز
...............................
>>
دل کے طبیب
...............................
>>
دل کے علاج کی ترغیب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے ادویہ
...............................
>>
دل کی بیماریوں کے اسباب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے لئے اصول علاج
...............................
>>
روحانی طبیب کے لئے اصول علاج
...............................
>>
دل کے بیماروں سے خطاب
...............................
>>
روحانی نسخوں کا شہد
...............................
>>
ذکر کی ماہیت
...............................
>>
مشغول کے لئے طریقۂ ذکر
...............................
>>
دل کے بیمار کے لئے چند کام کی باتیں
...............................
>>
دل کے بیماریوں کا تفصیلی علاج
...............................
>>
مرض عصیاں کے لئے دستوں کی دوا
...............................
>>
غذا
...............................
>>
پرہیز
...............................
>>
علامات صحت
...............................
>>
حُب دنیا!
...............................
>>
امراض کے اقسام
...............................
>>
تشخیص میں غلطی
...............................
>>
اسباب مرض
...............................
>>
علاج مرض
...............................
>>
اس نسخہ کا اور ایک جز
...............................
>>
بیعت اور اس کے متعلق امور
...............................
>>
طریق ذکر
...............................
>>
تصور شیخ اور وساوس
...............................
>>
غایت بیعت و مقصود ذکر
...............................
>>
وظائف اور اشغال
...............................
>>

     

All right reserved 2011 - Ziaislamic.com