علاج السالکین  
حضرت ابوالحسنات سید عبداللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ : مصنف
  سرورق     << تمام کتابیں دیکھیں  
 
Share |
ڈاؤن لوڈ
Download Book in pdf
 
کتاب کاؤنٹر
This Book Viewed:
587 times
 
تلاش کریں
 

 

 
 
امراض کے اقسام

امراض کے اقسام

 

        امراض دو قسم کے ہوتے ہیں :ایک وہ مرض جس کے مرض ہونے کی اطلاع مریض کو ہو، دوسرا وہ مرض ہے جس کے مرض ہونے کی اطلاع ہی نہ ہو۔ ایسا مرض زیادہ مہلک ہوتا ہے۔ اس وقت جن امراض میں گفتگو ہے ان کی مختصر سی فہرست تو ہر شخص کے ذہن میں ہے لیکن بعض امراضِ باطنی ایسے بھی ہیں کہ وہ ان سب کی جڑ ہیں۔ اس لئے سب سے اول فہرست امراض میں ان کا نام ہونا ضروری ہے مگر ہم کو ان کی طرف التفات بھی نہیں،نہ ہماری فہرست امراض باطنی میں کہیں ان کا شمار ہے اور یہ بہت بڑی غفلت ہے۔ وہ چھپا ہوا مرض جس کی اطلاع خود بیمار کو بھی نہیں حُب دنیا ہے یعنی دنیا میں منہمک ہونا ہے۔ آپ جس سے چاہے دریافت کرلیجئے معلوم ہوجائے گا کہ کسی نے اس کو مرض نہیں سمجھا حالانکہ یہ ایسا عام مرض ہے جس میں قریب قریب سب مبتلا ہیں اور ایسا قوی ہے کہ سب امراض ِباطنی اسی کی فرعہیں۔

 

 
 
فہرست

شکایت
...............................
>>
پہلی علامت
...............................
>>
محبت کی کسوٹی
...............................
>>
بیماریٔ دل کی شدت و کمی
...............................
>>
دوسری علامت
...............................
>>
دل کی صحت کی علامتیں
...............................
>>
دل کی بیماریوں کا مادہ
...............................
>>
دل کے بیمار کا پرہیز
...............................
>>
دل کے طبیب
...............................
>>
دل کے علاج کی ترغیب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے ادویہ
...............................
>>
دل کی بیماریوں کے اسباب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے لئے اصول علاج
...............................
>>
روحانی طبیب کے لئے اصول علاج
...............................
>>
دل کے بیماروں سے خطاب
...............................
>>
روحانی نسخوں کا شہد
...............................
>>
ذکر کی ماہیت
...............................
>>
مشغول کے لئے طریقۂ ذکر
...............................
>>
دل کے بیمار کے لئے چند کام کی باتیں
...............................
>>
دل کے بیماریوں کا تفصیلی علاج
...............................
>>
مرض عصیاں کے لئے دستوں کی دوا
...............................
>>
غذا
...............................
>>
پرہیز
...............................
>>
علامات صحت
...............................
>>
حُب دنیا!
...............................
>>
امراض کے اقسام
...............................
>>
تشخیص میں غلطی
...............................
>>
اسباب مرض
...............................
>>
علاج مرض
...............................
>>
اس نسخہ کا اور ایک جز
...............................
>>
بیعت اور اس کے متعلق امور
...............................
>>
طریق ذکر
...............................
>>
تصور شیخ اور وساوس
...............................
>>
غایت بیعت و مقصود ذکر
...............................
>>
وظائف اور اشغال
...............................
>>

     

All right reserved 2011 - Ziaislamic.com