علاج السالکین  
حضرت ابوالحسنات سید عبداللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ : مصنف
  سرورق     << تمام کتابیں دیکھیں  
 
Share |
ڈاؤن لوڈ
Download Book in pdf
 
کتاب کاؤنٹر
This Book Viewed:
587 times
 
تلاش کریں
 

 

 
 
بیعت اور اس کے متعلق امور

بیعت اور اس کے متعلق امور

        بیعت کے تعلق سے اکثر دیکھا گیا ہے کہ زبانی ہدایت پوری طرح ذہن نشین نہ ہونے سے غلط فہمی پیدا ہوتی ہے، اس لئے یہ مناسب معلوم ہوا کہ بیعت کے تعلق سے ضروری امور بیان کردیئے جائیں ۔

  بیعت دونوں سلسلوں یعنی قادریہ و نقشبندیہ میں لی جاتی ہے اور سلوک اولاً سلسلہ نقشبندیہ میں طئے ہوتا ہے۔ اس طریقہ میں پہلے لطائف کو ذکر الٰہی کے طریقہ ذیل سے صاف کردیا جاتاہے۔

پہلا سبق

اس سلسلہ عالیہ نقشبندیہ قادریہ کا پہلا سبق لطیفہ قلب کہلاتاہے، اس لطیفہ کی جگہ سینہ کے بائیں جانب پستان سے

دو انگل ترچھے رُخ نیچے پسلی کی طرف ہے ،اس مقام پر اپنا خیال جماکر زبان بند کرکے دل ہی دل میں  الله هو الله  کا ذکر اس طرح کریں کہ یوں معلوم ہو کہ اللہ اللہ اس جگہ سے بولا جارہا ہے۔ زبان سے نہ کہیں یہ ذکر ہر وقت اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے اور لیٹے، وضوبے وضو، ہر حالت میں اس طرح کیا کریں کہ ہاتھ پاؤں تو جس کام میں بھی ہوں مشغول رہیں لیکن خیال، لطیفہ قلب کے مقام مذکورہ پر جمارہے اور دل میں جس طرح اور باتیں سوچا کرتے ہیں اللہ اللہ کا خیال کریں۔ پس اس طرز عمل سے یہ ہوگا کہ ہاتھ پاؤں تو اپنے کام میں لگے رہیں گے اور دل اللہ کے ذکر میں مستغرق رہے گا۔ وقت کا مشغلہ بنالیں۔

 

 
 
فہرست

شکایت
...............................
>>
پہلی علامت
...............................
>>
محبت کی کسوٹی
...............................
>>
بیماریٔ دل کی شدت و کمی
...............................
>>
دوسری علامت
...............................
>>
دل کی صحت کی علامتیں
...............................
>>
دل کی بیماریوں کا مادہ
...............................
>>
دل کے بیمار کا پرہیز
...............................
>>
دل کے طبیب
...............................
>>
دل کے علاج کی ترغیب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے ادویہ
...............................
>>
دل کی بیماریوں کے اسباب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے لئے اصول علاج
...............................
>>
روحانی طبیب کے لئے اصول علاج
...............................
>>
دل کے بیماروں سے خطاب
...............................
>>
روحانی نسخوں کا شہد
...............................
>>
ذکر کی ماہیت
...............................
>>
مشغول کے لئے طریقۂ ذکر
...............................
>>
دل کے بیمار کے لئے چند کام کی باتیں
...............................
>>
دل کے بیماریوں کا تفصیلی علاج
...............................
>>
مرض عصیاں کے لئے دستوں کی دوا
...............................
>>
غذا
...............................
>>
پرہیز
...............................
>>
علامات صحت
...............................
>>
حُب دنیا!
...............................
>>
امراض کے اقسام
...............................
>>
تشخیص میں غلطی
...............................
>>
اسباب مرض
...............................
>>
علاج مرض
...............................
>>
اس نسخہ کا اور ایک جز
...............................
>>
بیعت اور اس کے متعلق امور
...............................
>>
طریق ذکر
...............................
>>
تصور شیخ اور وساوس
...............................
>>
غایت بیعت و مقصود ذکر
...............................
>>
وظائف اور اشغال
...............................
>>

     

All right reserved 2011 - Ziaislamic.com