علاج السالکین  
حضرت ابوالحسنات سید عبداللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ : مصنف
  سرورق     << تمام کتابیں دیکھیں  
 
Share |
ڈاؤن لوڈ
Download Book in pdf
 
کتاب کاؤنٹر
This Book Viewed:
584 times
 
تلاش کریں
 

 

 
 
تصور شیخ اور وساوس

تصور شیخ اور وساوس

        ذکر کرتے وقت ہر طرح کے خیالات سے دل و دماغ کو پاک اور یکسو رکھیں صرف ایک اللہ ہی کے ذکر سے دل و دماغ کو معمور رکھیں۔ اس دوران میں مرشد کا تصور ذہن میں رہے تو وسوسے پیدا نہ ہوں گے ،اس پر اگر وساوس پیدا بھی ہوں تو اس کا کوئی خیال نہ کریں ،اس سے کوئی ہرج نہیں ۔البتہ اس بات کی ضرور احتیاط رکھیں کہ اپنی طرف سے کوئی وسوسہ پیدا نہ ہو اگر خود بخود بلا ارادہ آئیں تو کوئی مضر نہیں ،کثرت ذکر اور تصور شیخ قائم رکھنے سے وساوس کم ہوجائیں گے۔ تصورِ شیخ ابتدائے سلوک

میں اس لئے ضروری ہے کہ اس ایک تصور سے دنیا بھر کے تصورات باطلہ کا ازالہ کرنے میں مدد ملتی ہے اور آخر میں چل کر قلب سے شیخ کا تصور نکال کر اللہ کا تصور جمانا بہت سہل ہوجاتا ہے۔ 
تصورِ شیخ پر بعض حضرات شرک کا شبہ کرتے ہیں جن کی کوئی اصل نہیں۔ اہل علم تصورِ شیخ کو بطور علاج مبتدیوں کے سلوک کے لئے ضروری قرار دیتے ہیں۔ 
       
کثرت ذکر اور تصور ِشیخ قائم رکھنے سے وساوس خود بخود کم ہوجاتے ہیں۔ تصور شیخ کا یہ مطلب نہیں ہے کہ شیخ کی صورت مجسم ہوکر نظر میں آئے یا نہ کہ شیخ کو خدائے تعالیٰ کی طرح ہر وقت اور ہر جگہ حاضر و ناظر سمجھیں ،مقصود صرف شیخ کا ایک تخیل ہے۔

قوت متخیلہ میں ایسی قوت ہے کہ انسان جس چیز کا بھی خیال کرتاہے وہ اس کی آنکھوں میں بعینیہ موجود ہوجاتی ہے، پس شیخ کے تصور سے اس کے فیوض و برکات کے حصول میں بڑی مدد ملتی ہے۔

 

 

 
 
فہرست

شکایت
...............................
>>
پہلی علامت
...............................
>>
محبت کی کسوٹی
...............................
>>
بیماریٔ دل کی شدت و کمی
...............................
>>
دوسری علامت
...............................
>>
دل کی صحت کی علامتیں
...............................
>>
دل کی بیماریوں کا مادہ
...............................
>>
دل کے بیمار کا پرہیز
...............................
>>
دل کے طبیب
...............................
>>
دل کے علاج کی ترغیب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے ادویہ
...............................
>>
دل کی بیماریوں کے اسباب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے لئے اصول علاج
...............................
>>
روحانی طبیب کے لئے اصول علاج
...............................
>>
دل کے بیماروں سے خطاب
...............................
>>
روحانی نسخوں کا شہد
...............................
>>
ذکر کی ماہیت
...............................
>>
مشغول کے لئے طریقۂ ذکر
...............................
>>
دل کے بیمار کے لئے چند کام کی باتیں
...............................
>>
دل کے بیماریوں کا تفصیلی علاج
...............................
>>
مرض عصیاں کے لئے دستوں کی دوا
...............................
>>
غذا
...............................
>>
پرہیز
...............................
>>
علامات صحت
...............................
>>
حُب دنیا!
...............................
>>
امراض کے اقسام
...............................
>>
تشخیص میں غلطی
...............................
>>
اسباب مرض
...............................
>>
علاج مرض
...............................
>>
اس نسخہ کا اور ایک جز
...............................
>>
بیعت اور اس کے متعلق امور
...............................
>>
طریق ذکر
...............................
>>
تصور شیخ اور وساوس
...............................
>>
غایت بیعت و مقصود ذکر
...............................
>>
وظائف اور اشغال
...............................
>>

     

All right reserved 2011 - Ziaislamic.com