علاج السالکین  
حضرت ابوالحسنات سید عبداللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ : مصنف
  سرورق     << تمام کتابیں دیکھیں  
 
Share |
ڈاؤن لوڈ
Download Book in pdf
 
کتاب کاؤنٹر
This Book Viewed:
587 times
 
تلاش کریں
 

 

 
 
وظائف اور اشغال

وظائف اور اشغال

       عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ ہر شخص کو کچھ نہ کچھ وظائف وغیرہ کی عادت ہوتی ہے۔ سالک کے لئے صرف تین چیزوں کا اختیار کرنا ضروری ہے،باقی چیزیں ترک کردیں۔ اولاً قرآن مجید کی تلاوت پابندی سے اس طرح کیا کریں کہ ابتداء سے آخر تک جتنا ہوسکے پڑھ کر پورا قرآن ختم کیا کریں پھر ایسا ہی دوسرا دور شروع کریں۔ درمیان قرآن سے کوئی ایک آدھ سورۃ کا پڑھ لینا کافی نہیں (2) درود شریف

بکثرت پڑھا کریں کم ازکم 200 مرتبہ پڑھنا چاہئے  چونکہ دلائل الخیرات درود ودعاؤں کا بہترین مجموعہ ہے بعد تلاوت قرآن ہمیشہ اس کا ورد کریں تو بہتر ہے۔ اولیاء و علماء و مشائخین کرام کا یہی طریقہ رہا ہیکہ (3) ذکور ایک جگہ بیٹھ کر مرشد کا خیال اس طرح کریں کہ ان کے قلب سے اللہ کا فیض میرے قلب میں آرہا ہے ،یہ سوچتے ہوئے اللههو الله  کا ذکر کریں اسی کو جتنا بڑھا سکتے ہوں بڑھائیں۔ دو ہزار کی تعداد ابتدائی درجہ میں بتلائی جاتی ہے لیکن سلوک کثرتِ ذکر ہی سے طے ہوتاہے۔ اور جب ذکر چھ ہزار کی تعداد تک پہونچ جاتا ہے تو اپنا اثر دکھانا شروع کرتا ہے۔

اس طریقہ کی بنا ہی کثرت ِ ذکر اور صحبت شیخ پر رکھی گئی ہے۔

ابوالحسنات سید عبداللہ کان اللہ لہ

 

--- *** ---

 
 
فہرست

شکایت
...............................
>>
پہلی علامت
...............................
>>
محبت کی کسوٹی
...............................
>>
بیماریٔ دل کی شدت و کمی
...............................
>>
دوسری علامت
...............................
>>
دل کی صحت کی علامتیں
...............................
>>
دل کی بیماریوں کا مادہ
...............................
>>
دل کے بیمار کا پرہیز
...............................
>>
دل کے طبیب
...............................
>>
دل کے علاج کی ترغیب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے ادویہ
...............................
>>
دل کی بیماریوں کے اسباب
...............................
>>
دل کے بیماریوں کے لئے اصول علاج
...............................
>>
روحانی طبیب کے لئے اصول علاج
...............................
>>
دل کے بیماروں سے خطاب
...............................
>>
روحانی نسخوں کا شہد
...............................
>>
ذکر کی ماہیت
...............................
>>
مشغول کے لئے طریقۂ ذکر
...............................
>>
دل کے بیمار کے لئے چند کام کی باتیں
...............................
>>
دل کے بیماریوں کا تفصیلی علاج
...............................
>>
مرض عصیاں کے لئے دستوں کی دوا
...............................
>>
غذا
...............................
>>
پرہیز
...............................
>>
علامات صحت
...............................
>>
حُب دنیا!
...............................
>>
امراض کے اقسام
...............................
>>
تشخیص میں غلطی
...............................
>>
اسباب مرض
...............................
>>
علاج مرض
...............................
>>
اس نسخہ کا اور ایک جز
...............................
>>
بیعت اور اس کے متعلق امور
...............................
>>
طریق ذکر
...............................
>>
تصور شیخ اور وساوس
...............................
>>
غایت بیعت و مقصود ذکر
...............................
>>
وظائف اور اشغال
...............................
>>

     

All right reserved 2011 - Ziaislamic.com