***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****
 
f19: سجدہ کی حالت میں دعا کرنا <Back
سوال

کیا سجدہ میں دعا کرسکتے ہیں؟

جواب

صرف نفل نماز دوران سجدہ کی حالت میں دعا کی جاسکتی ہے- واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ، بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ حیدرآباد دکن۔

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com