***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > عبادات > نماز کا بیان > مسافر کی نماز کے مسائل

Share |
سرخی : f 1097    مقیم کی اقتداء میں مسافر کی نماز کا حکم
مقام : دمام,
نام : سید سعید الدین شرفی
سوال:     السلام علیکم! کیا فرماتے ہیں علماء کرام کہ زید حالت سفر میں ہوتا ہے اور ظہر‘ عصر اور عشاء کے لئے مسجد میں جانے کے بعد چوتھی رکعت ملتی ہے اور امام کے سلام کے بعد زید کو اب کتنی رکعات نماز اد اکرنا ہے؟
............................................................................
جواب:     شرعی مسافر جب مقیم امام کے پیچھے چار رکعات والی نماز ادا کرے تو وہ بھی امام کی اقتداء میں مکمل چار رکعات ادا کرے اور اخیر رکعت میں شامل جماعت ہو تب بھی چار رکعات ہی ادا کرے۔
جیسا کہ فتاویٰ شامی میں ہے:  
واما اقتداء المسافر بالمقیم فیصح فی الوقت و یتم۔   (در مختار‘ کتاب الصلوٰۃ‘ باب صلوٰۃ المسافر)  واللہ اعلم بالصواب –
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔www.ziaislamic.com
حیدرآباد دکن
All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com