***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > عبادات > طہارت کا بیان > غسل کے مسائل

Share |
سرخی : f 1217    کیا غسل جنابت سحرسے پہلے کرنا ضروی ہے؟
مقام : حیدرآباد ۔انڈیا,
نام : غیرمذکور
سوال:    

اگر رمضان المبارک میں رات میں مباشرت ہو تو کیا فوراً غسل کرنا واجب ہے یا سحر کھانے کے بعد کیا جاسکتا ہے؟ جزاک اللہ


............................................................................
جواب:    

رمضان المبارک میں وظیفۂ زوجیت ادا کرنے کے بعد فوراً غسل کرنا واجب نہیں‘سحر کھانے کے بعد غسل کیا جاسکتا ہے‘ بہرحال فجر کے وقت غسل کرنا ضروری ہے کیونکہ نماز فجر کی ادائیگی اس پر موقوف ہے۔ واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ www.ziaislamic.com حیدرآباد دکن

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com