***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > عبادات > طہارت کا بیان > غسل کے مسائل

Share |
سرخی : f 1383    کیاغسل کے وضو سے نماز ادا کی جاسکتی ہے؟
مقام : انڈیا,
نام : ریاض حسن صدیقی
سوال:     السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!غسل کے وقت جو وضو کیا جاتا ہے کیا اس سے نماز ادا کرسکتے ہیں؟
............................................................................
جواب:     وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
غسل کے وقت اگروضو نہ بھی کیا جائے ،شرعی طریقہ کے مطابق غسل کرلیں تو اسی سے نمازیں ادا کرسکتے ہیں بشرطیکہ کوئی وضو کو توڑنے والا حدث نہ پایا جائے،اسی طرح اگر غسل کے وقت وضو کرلیا جائے تو اسی وضو سے نماز ادا کی جاسکتی ہے تاوقتیکہ کو وضو کو توڑنے والا حدث پایا نہ جائے-
واللہ اعلم بالصواب –
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔www.ziaislamic.com
حیدرآباد دکن
All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com