***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > اخلاق کا بیان > اوراد وادعیہ

Share |
سرخی : f 1403    قرض کی ادائی کے لئے وظیفہ
مقام : جوبلی ہلز‘ حیدرآباد,
نام : محمد عثمان علی
سوال:     السلام علیکم! میں کریڈٹ کارڈ اور بینک لون میں بری طرح پھنس گیا ہوں‘ آپ سے ادباً گذارش ہے مجھ کو کوئی ایسا وظیفہ بتائیے جو میں پریشانی سے نکل سکوں ۔ اللہ حافظ
............................................................................
جواب:     وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
آپ نمازوں کے بعد درود شریف پڑھ کر اس دعا کا ورد کریں‘ انشاء اللہ آپ کی مشکلات دور ہوجائیں گی۔  اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ-نمازوں کے بعد درود شریف پڑھ کر اس دعا کو بکثرت پڑھتے رہیں‘ انشا ء اللہ آپ کے لئے آسانیاں پیدا ہوجائیں گی۔
واللہ اعلم بالصواب –
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔www.ziaislamic.com
حیدرآباد دکن
All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com