***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > معاشرت > نکاح کا بیان > غیر مسلم سے نکاح کے مسائل

Share |
سرخی : f 152    غیر مسلم لڑکی سے شادی کرناکیساہے؟
مقام : انڈیا,
نام : عبداللطیف
سوال:    

السلام علیکم مفتی صاحب! میرا سوال ہے کہ کیا میں غیر مسلم لڑکی سے شادی کرسکتا ہوں؟ اگر ہاں تو پھر اس کے کیا شرائط ہیں؟


............................................................................
جواب:    

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مسلمان شخص کے لئے غیر مسلم لڑکی سے نکاح کرنا حرام ہے‘ ہاں اگر لڑکی صدق دل سے دائرہ اسلام میں داخل ہوتے ہوئے یہ گواہی دے کہ اللہ تعالیٰ ہی ایک خدا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور حضرت سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندہ اورسچے رسول ہیں تو اس سے نکاح جائز ہے‘ نکاح دو مسلمان‘ عاقل‘ بالغ گواہوں کی موجودگی میں ہونا ضروری ہے۔ واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ www.ziaislamic.com حیدرآباد دکن

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com