***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > معاشرت > نکاح کا بیان > مہر کے مسائل

Share |
سرخی : f 165    کیا مہر کی رقم قسط وار اداکی جاسکتی ہے؟
مقام : جدہ,
نام : حافظ محمد مجاہد
سوال:    

اگر مہر کی رقم زیادہ ہو تو کیا اُسے اقساط پر ادا کرسکتے ہیں؟ جواب عنایت فرمائیں تو عین نوازش ہوگی۔ شکریہ


............................................................................
جواب:    

مہر شوہر کے ذمہ قرض کے درجہ میں ہے‘ ادائیگی کی مدت کے لحاظ سے قرض اقساط پر ادا کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح اگر مہر مؤجل ہو اور مدت مقرر کی گئی ہو تو اندرون مدت قسط وار بھی ادا کیا جاسکتا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ حیدرآباد دکن

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com