***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > اخلاق کا بیان > آداب

Share |
سرخی : f 408    آپس میں بیک وقت سلام کرنے کا حکم
مقام : نیوزی لینڈ,
نام : شیخ عبداللہ
سوال:     جب دو آدمی کی باہم ملاقات ہوتی ہے تو کبھی دونوں ایک ساتھ سلام کرتے ہیں ایسی صورت میں کیا کرنا چاہئے ۔ جواب کون دے ؟
............................................................................
جواب:     سلام کا جواب دینا واجب ہے جب دو آدمی بیک وقت سلام کریں تو یہ سمجھا جائے گا کہ ہر ایک کی طرف سے سلام کا آغاز ہوا ‘ بناء بریں ہر ایک پر واجب ہیکہ دوسرے کے سلام کا جواب دے ۔ فتاوی رد المحتار ج 5 ص 295 میں ہے ۔
  ’’ فان سلما معا یرد کل واحد
واللہ اعلم بالصواب –
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔www.ziaislamic.com
حیدرآباد دکن
20-01-2010
All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com