***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > معاملات > حلال و حرام کا بیان

Share |
سرخی : f 42    تعزیہ داری کاحکم
مقام : پونا,
نام : محمد عارف اشرفی
سوال:    

مروجہ تعزیہ داری کا اسلامی تعلیمات سے کہاں تک تعلق ہے


............................................................................
جواب:    

مروجہ تعزیہ داری کے بارے میں حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے عدم جواز ہی کا فتوی دیا ہے اس لئے اس سے گریز لازم ہے – واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ حیدرآباد دکن۔

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com