***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > اخلاق کا بیان > اوراد وادعیہ

Share |
سرخی : f 471    بواسیر سے چھٹکارا پانے کی دعا
مقام : حیدرآباد،انڈیا,
نام : اجمل بلال خان
سوال:    

السلام علیکم! میں آپ سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں، مجھے بواسیر (خونی) ہے، آپ سے اس بیماری کے چھٹکارہ کے لئے وظیفہ چاہتا ہوں- اللہ حافظ-


............................................................................
جواب:    

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! آپ بواسیر سے شفاء کے لئے یہ پڑھتے رہیں- یٰاَرْضُ ابْلَعِیۡ مَآءَکِ- ترجمہ: اے زمین اپنا پانی نگل لے ۔ (سورہ ھود- آیت: 44) واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔www.ziaislamic.com حیدرآباد دکن

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com