***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > عبادات > طہارت کا بیان > غسل کے مسائل

Share |
سرخی : f 620    پاکی کن چیزوں سے حاصل کی جاتی ہے؟
مقام : ریاض,
نام : محمد مختار احمد
سوال:    

جسم یا کپڑے کی پاکی کن چیزوں سے حاصل ہوتی ہے برائے مہربانی بتلائیں، میں آپ کے جواب کا انتظار کروں گا، انشاء اللہ


............................................................................
جواب:    

نجاست حکمی( یعنی بے وضو ہونا، حالت جنابت میں ہونا، اس) سے پاکی حاصل کرنے کے لئے شریعت میں وضو و غسل مقرر کئے گئے ہیں، اور جب حقیقی نجاست کپڑے یا جسم پر لگی ہو تو اس کو پاک پانی یا کسی بھی پاک اور سیال چیز سے دور کیاجاسکتا ہے ۔ مراقی الفلاح ، شرح نورالایضاح ، کتاب الطھارۃ ،ناپاک چیزوں کو پاک کرنے کے بیان میں ہے: (و) کذا تطھر عن الثوب والبدن فی الصحیح (بکل مائع) طاھر علی الاصح (مزیل) لوجود ازالتھا بہ .... (کالخل وماء والورد) واللہ اعلم بالصواب ، سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامہ بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔www.ziaislamic.com حيدرآباد دکن

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com