***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > اخلاق کا بیان > آداب

Share |
سرخی : f 66    دعا
مقام : حیدرآباد,
نام : تنویر احمد
سوال:     حضرت مفتی صاحب قبلہ ،مجھے زندگی میں رحمت وبرکت کےلئے کوئی خصوصی دعا عنایت فرمائیں۔
............................................................................
جواب:     زندگی میں راحت ورحمت ،خیروبرکت کےلئے آپ اول وآخر تین مرتبہ درود شریف پڑھکریہ دعاپڑھیں
: رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔

ترجمہ:ائے ہمارے رب !ہمیں دنیا میں بھلائی دے اورآخرت میں بھلائی عطا فرما،اور ہمیں دوزخ کی آگ سے بچا۔
(سورۃ البقرۃ۔201)
ونیز’’یاوَاسِعَ الفَضلِ‘‘ کا بھی ورد رکھیں ،انشاء اللہ ! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ وطفیل دنیوی واخروی زندگی میں راحت و آسودگی ،چین وقرار نصیب ہوگا۔
واللہ اعلم بالصواب –
سیدضیاءالدین عفی عنہ
نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔
حیدرآباد دکن۔
www.ziaislamic.com
All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com