***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > عبادات > طہارت کا بیان > متفرق مسائل

Share |
سرخی : f 662    سینہ اور پیٹھ کے بال نکالنے کا حکم
مقام : بارکس ،انڈیا,
نام : طلحہ باوزیر
سوال:    

کشتی کے مقابلہ میں حصہ لینے والوں کو سینہ کے اور پیٹھ کے بال نکالنا ضروری ہوتا ہے ۔ کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے ؟


............................................................................
جواب:    

سینہ اور پیٹھ کے بال نکالنا شرعاً ناجائز و حرام نہیں البتہ خلاف اولیٰ ہے۔ صاحب رد محتار علامہ ابن عابدین شامی رحمہ اللہ علیہ نے اسے خلاف ادب قرار دیا ہے ۔ رد محتار ج5 ص:882 میں ہے: وفی حلق شعر الصدر والظہر ترک الادب کذا فی القنیۃ ۔ ترجمہ: سینہ اور پیٹھ کے بال نکالنا ادب کے خلاف ہے ۔ واللہ اعلم بالصواب سید ضیاء الدین عفی عنہ شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر www.ziaislamic.com حیدرآباد ، دکن ،انڈیا

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com