***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > اخلاق کا بیان > اوراد وادعیہ

Share |
سرخی : f 790    سفر کی مسنون دعا
مقام : شاہین نگر حیدرآباد انڈیا,
نام : سید جاوید
سوال:    

مفتی صاحب قبلہ ! مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم سفرکے وقت کونسی دعا پڑھا کرتے تھے،براہ کرم وہ دعا بیان فرمائیں-


............................................................................
جواب:    

صحیح مسلم شریف میں منقول ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سفر کے وقت یہ دعا پڑھا کرتے: اللَّهُ أَكْبَرْ‌ ، اللَّهُ أَكْبَرْ ، اللَّهُ أَكْبَرْ سُبْحَانَ الَّذِى سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ فِى سَفَرِنَا هَذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوَى وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضَى اللَّهُمَّ هَوِّنْ عَلَيْنَا سَفَرَنَا هَذَا وَاطْوِ عَنَّا بُعْدَهُ اللَّهُمَّ أَنْتَ الصَّاحِبُ فِى السَّفَرِ وَالْخَلِيفَةُ فِى الأَهْلِ اللَّهُمَّ إِنِّى أَعُوذُ بِكَ مِنْ وَعْثَاءِ السَّفَرِ وَكَآبَةِ الْمَنْظَرِ وَسُوءِ الْمُنْقَلَبِ فِى الْمَالِ وَالأَهْلِ- (صحیح مسلم،کتاب الحج، باب ما يقول إذا ركب إلى سفر الحج وغيره. حدیث نمبر:3339) اسکے علاوہ اور بھی دعائیں منقول ہیں ۔ واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ، بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ حیدرآباد دکن۔ www.ziaislamic.com

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com