***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > اخلاق کا بیان > متفرقات

Share |
سرخی : f 801    گرگٹ مارنے سے گناہوں کی معافی
مقام : انڈیا,
نام : خالد
سوال:     میں نے سنا کہ گرگٹ مارنے سے گناہ معاف ہوتے ہیں کیا کہ یہ حدیث شریف سے ثابت ہے ؟ برائے مہربانی جواب ضرور عنایت کیجئے ۔
............................................................................
جواب:     گرگٹ کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے : من قتلوزغاکفر الله عنه سبع خطيئات. ترجمہ : جس نے گرگٹ کو قتل کیا اللہ تعالی اس کے سات گناہ معاف فرمائے گا. (کنزالعمال ، کتاب القصاص ، الفصل الثانی فی الاحسان فی القتل ، الفرع الثالث فی قتل المؤذیات ، حدیث نمبر 400116)
واللہ اعلم بالصواب
سید ضیاء الدین عفی عنہ
نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدرابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر www.ziaislamic.com
حیدرآباد ، دکن ،انڈیا
28-11-2010
All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com