***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > عقائد کا بیان > ایمان باللہ کا بیان

Share |
سرخی : f 803    کلمہ طیبہ میں کس کی نفی اور کس کا اثبات ہے ؟
مقام : ,
نام : حافظ محمد عبدالرحمن
سوال:     کلمہ طیبہ میں کس کی نفی ہے اور کس کا اثبات ہے ؟
............................................................................
جواب:     جواب ؛ کلمہ طیبہ میں ہر قسم کے معبود ان باطل کی نفی ہے۔ آتش ، چاند ،سورج، ستارے، اور جن باطل معبود وں کی پرستش کی جاتی ہے اُن تمام کی نفی کردی گئی ، او راللہ تعالی کی ذات معبود برحق کا اثبات ہے کہ وہی عبادت کے لائق ہے ، اور بندگی اسی کی ہونی چاہئے۔
واللہ اعلم بالصواب
سید ضیاء الدین عفی عنہ
شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدرابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر www.ziaislamic.com
حیدرآباد ، دکن ،انڈیا

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com