***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > معاملات > حلال و حرام کا بیان

Share |
سرخی : f 814    خاتون کا دھات کے ذریعہ بال نکالنا کیسا ہے؟
مقام : انڈیا,
نام : مونہ
سوال:    

کیا خاتون کے لئےدھات کے ذریعہ بال نکالنا جائز ہے ؟


............................................................................
جواب:    

جواب ؛ خاتون کے لئے بلیڈ استعمال کرنے کی صورت میں چونکہ تکلیف وضرر کا اندیشہ رہتا ہے لہذا زیر ناف بال نکالنے کے لئے نورہ ﴿چونا﴾استعمال کرسکتی ہیں ، فی زمانہ اس کے لئے کریم وغیرہ دستیاب ہیں اُسے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ واللہ اعلم بالصواب سید ضیاء الدین عفی عنہ  شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی وصدرابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر www.ziaislamic.com حیدرآباد ، دکن ،انڈیا

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com