***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > اخلاق کا بیان > اوراد وادعیہ

Share |
سرخی : f 815    نیمونیا کے مریض کیلئے وظیفہ
مقام : دبئی ، UAE,
نام : تبسم
سوال:     میرے دیور نیمونیا کے مرض میں مبتلا ہے انکے لئے کوئی وظیفہ بتائیے؟
............................................................................
جواب:     آپ اللہ کا نام لیکر اول وآخر درود شریف پڑھتے ہوئے یہ وظیفہ پڑھ کر دم کریں ،انشاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا۔
أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُوَّتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ ۔
ترجمہ ؛ اللہ کی عزت وقوت کی پناہ میں آتاہوں ہر اُس شرسے جو مجھکو پہنچی ۔ ﴿جامع ترمذی شریف ، باب المسح بالیمین ، حدیث نمبر؛ 2224﴾
واللہ اعلم بالصواب
سید ضیاء الدین عفی عنہ
شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
بانی وصدرابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر www.ziaislamic.com
حیدرآباد ، دکن ،انڈیا

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com