***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > اخلاق کا بیان > آداب

Share |
سرخی : f 885    لفظِ "حضور" کا معنی
مقام : حیدرآباد ، انڈیا,
نام : شجاع الدین عاصم قادری
سوال:     حضور کے معنی کیا ہے ؟ بتائیے ۔
............................................................................
جواب:     کسی شخصیت کے ساتھ استعمال کیا جائے تو لفظ "حضور" کلمۂ تعظیم ہے ، عظمت کا اظہار کرنے کے لئے استعمال کیا جاتاہے ، جیساکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے "حضور صلی اللہ علیہ وسلم" کہا جاتاہے ۔
علاوہ ازیں اس کے اور معانی آتے ہیں ، جیسے موجودگی ، حاضری ، روبرو ، سامنے ، مجلس وغیرہ ۔
واللہ اعلم بالصواب ۔
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ،
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ www.ziaislamic.com
حیدرآباد دکن۔
All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com