***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > تلاش کریں

Share |
سرخی : f 1266    کھڑے ہوکروضوکرنے کا حکم
مقام : ورنگل,
نام : محمد عبدالستار
سوال:    

اگر کھڑے ہوکر وضو کریں تو کیا وضو ہوگا؟


............................................................................
جواب:    

وضو کے منجملہ آداب کے یہ ہے کہ کسی بلند مقام پر بیٹھ کر وضو کیا جائے‘ اگر کوئی شخص کھڑے ہوکر وضو کرلے تو یہ خلاف ادب ہے لیکن وضو ہوجائے گا۔ فتاویٰ عالمگیری ج ۱‘ کتاب الطھارۃ‘ الفصل الثالث فی المستحبات میں ہے: و من الادب دلک اعضائہ ..... والجلوس فی مکان مرتفع کذا فی التبےین۔ واللہ اعلم بالصواب ۔ سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ، بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ www.ziaislamic.com حیدرآباد دکن۔

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com