***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > عقائد کا بیان

Share |
سرخی : f 40    کیا عوام  کسی بھی مسلک کے مفتی سے رجوع ہوسکتی ہے
مقام : حیدرآباد دکن۔,
نام : عبد السمیع
سوال:     کیا عوام کو کسی بھی مسلک (حنفی ، مالکی ، شافعی ، حنبلی) کے مفتی سے رجوع ہونے کی اجازت ہے؟
............................................................................
جواب:     اگر کوئی ایسے عالم ہوں جو حنفی ، مالکی ، شافعی ، حنبلی فقہ کے مسائل اور دلائل سے بخوبی واقف ہو تو ایسے عالم دین سے ان مذاہب فقہیہ کی تفصیلات جاننے کے لئے رجوع ہوسکتے ہیں ، ورنہ جس مسلک سے متعلق مسئلہ دریافت کرنا ہو اسی مسلک کے ماہر عالم ومفتی سے دریافت کریں-
واللہ اعلم بالصواب –
سیدضیاءالدین عفی عنہ
شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ
ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر
All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com